طلاق حسن :
ایک طہر میں ایک طلاق دے کر چھوڑ دینا
طلاق احسن :
تین طہر میں تین طلاق
طلاق بدت:
تین طلاق اکٹھی
پہلی طلاق/ طلاق رجعی :
ایک طلاق دے کر چھوڑ دینا خلع بھی طلاق رجعی ہے.
دو طلاقیں دے کر عدت گزار دینا اس میں حلالہ نہ ہے بلکہ تجدید نکاح ہو گا
تین طلاق دے دینا اور عدت گزار دینا اس میں حلالہ ہے
............................................
اپنی بیوی کو کسی محرم کے ساتھ تشبیہ دینا /یہ بھی طلاق رجعی ہے کفارہ دے کر رجوع کر سکتے ہیں.
قسم کھانا کے چار مہینے تک بیوی کے قریب نہ جاؤں گا /یہ بھی طلاق رجعی ہے کفارہ دے کر رجوع کر سکتا ہے
ساٹھ مساکین کو دو وقت کا کھانا کھلانا.
..............................................
تین طلاق غصہ میں، مذاق میں، یا گن پوائنٹ پر، اکٹھے دیں یا الگ الگ تین ہی شمار ہوں گی.
اہلیسنت :
تین طلاق اکراہ میں دیں یا مذاق میں وہ ایک ہی تصور ہو گی
شیعہ :
طلاق اس وقت تک نہ ہو گی جب تک دو گواہ نہ ہوں مخصوص الفاظ میں نہ ہو عربی زبان میں نہ ہو.
اہلحدیث :
ایک ہی مجلس میں دس طلاق اکٹھی بھی دے دے تو ایک ہی تصور ہو گی.
0 comments:
Post a Comment